the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


حکومت ، انکم ڈکلیریشن اسکیم ، 2016 کے تحت ان لوگوں کو آگے آنے اور اپنی خفیہ آمدنی اور اثاثہ جات کو ظاہر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے جنہوں نے ماضی میں پورا ٹیکس ادا نہیں کیا ہے ۔
بورڈ نے اکثر پوچھے جانے والے



سوالات کی شکل میں اس سے قبل سوالات کے تین سیٹ جاری کئے ہیں ۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے چوتھے سیٹ کے ذریعہ مختلف مسائل پروضاحت کی جا رہی ہے اور یہ آج سے انکم ٹیکس محکمہ کی ویب سائٹ www.incometaxindia.gov.in پر دستیاب ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.